ایران میں آپریشن مرگ بر سرمچار: پاک فوج نے تفصیلات جاری کردیں

راولپنڈی – پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ ایران میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر مؤثر حملہ کیا، دہشت گرد پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ 18 جنوری کی صبح پاکستان … ایران میں آپریشن مرگ بر سرمچار: پاک فوج نے تفصیلات جاری کردیں پڑھنا جاری رکھیں